حوزہ/ جموں کشمیر کے معروف عالم دین مرحوم آغا سید محمد باقر الموسوی الصفوی النجفی ؒ کے چہلم کی مناسبت سے مرکزی امام باڑہ بڈگام میں عظیم الشان مجلس کا انعقاد کیا گیا، جس میں مولانا سید عقیل الغروی نے خطاب کرتے ہوئے علم، بقا اور انسانی ارتقاء پر روشنی ڈالی۔ اس سے قبل مولانا الغروی نے انجمن شرعی شیعیان کے صدر کی دعوت پر حوزہ علمیہ جامعہ باب العلم میرگنڈ، بڈگام کا دورہ کیا اور علماء و اساتذہ سے ملاقات کی۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha