تصاویر/جموں و کشمیر اور لداخ میں انسانی اخوت و فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے عزم کی تجدید کے لیے، امام خمینی رحمۃ اللّٰہ علیہ کی 36 ویں برسی کے موقع پر ساتویں بین المذاہب مکالمہ کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں تمام مکاتبِ فکر کے علماء و مشائخ نے شرکت کی۔
-
امام خمینیؒ کی 36 ویں برسی پر آقا سید حسن الموسوی الصفوی کا پیغام:
امام خمینیؒ ایک مردِ مؤمن، مصلحِ ملت اور بے نظیر قائد تھے
حوزہ/انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں وکشمیر کے صدر حجۃ الاسلام والمسلمین آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے بانیٔ انقلابِ اسلامی ایران حضرت امام خمینیؒ کی 36 ویں…
-
تصاویر/ امام خمینیؒ کی 36ویں برسی پر نشتر پارک کراچی میں عظیم الشان اجتماع کا انعقاد
حوزہ/ تحریک بیداری اُمتِ مصطفیٰ کی جانب سے امام خمینیؒ کی 36 ویں برسی کے موقع پر نشتر پارک کراچی میں عظیم الشان اجتماع کا انعقاد کیا گیا جسمیں مختلف علمائے…
-
نمائندہ ولی فقیہ ہند حجۃ الاسلام و المسلمین عبد المجید حکیم الہی کا خصوصی پیغام:
امام خمینیؒ کا پیغام آج بھی دنیا کے مظلوموں کے دلوں میں زندہ ہے
حوزہ/ جموں و کشمیر میں انجمن شرعی شیعیان کے زیر اہتمام حضرت امام خمینیؒ کی 36ویں برسی کی مناسبت سے عظیم الشان مجلس عزاء کا انعقاد
-
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
اس گلوبل ڈے آف پیرنٹس کو مظلوم فلسطینی بچوں کے والدین کے نام ہونا چاہئیے
حوزہ / علامہ سید ساجد علی نقوی نے عالمی یوم والدین پر جاری اپنے پیغام میں کہا: عالمی دنیا دوغلا پن ترک کرے "والدین کی تربیت" کے نام نہاد سلوگن والے غور…
-
حوزہ علمیہ کے تعلیمی نظام کی نئی تشکیل:
درسی کتابوں سے لے کر میڈیا سے متعلق مہارتوں تک / علمائے کرام کے سماجی اثر و رسوخ کو مضبوط بنانے کے پانچ اہم طریقے
حوزہ/ حجتالاسلام والمسلمین ملکزاده نے کہا:طلاب کے لیے میڈیا کی فہم، ابلاغ اور ثقافت سے متعلق مہارتی کورسز کا انعقاد، آج کے معاشرے میں مؤثر اثر ڈالنے…
-
تصاویر/ امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی برسی کے پروگرام میں رہبر انقلاب کی شرکت
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی نے بدھ 4 جون 2025 کی صبح امام خمینی رحمت اللہ علیہ کے مزار پر ان کی چھتیسویں برسی کے پروگرام میں شرکت کی اور اہم خطاب کیا۔
-
تصاویر/ جموں کشمیر میں مرحوم آغا سید محمد باقر الموسوی الصفوی النجفی ؒ کے چہلم کی عظیم الشان مجلس، مولانا عقیل الغروی کا بصیرت افروز خطاب
حوزہ/ جموں کشمیر کے معروف عالم دین مرحوم آغا سید محمد باقر الموسوی الصفوی النجفی ؒ کے چہلم کی مناسبت سے مرکزی امام باڑہ بڈگام میں عظیم الشان مجلس کا انعقاد…
-
مرحوم آیت اللہ آغا سید محمد باقر ؒ الموسوی کے چہلم کی مناسبت سے مرکزی امام باڑہ بڈگام میں مجلس عزا
حوزہ علمیہ فقط درس و تدریس کا مرکز نہیں بلکہ ایک فکری و اخلاقی انقلاب کی بنیاد ہے، مولانا عقیل الغروی
حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمین سید عقیل الغروی نے مرکزی امام باڑہ بڈگام میں چہلم کی مجلس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حوزہ علمیہ فقط درس و تدریس کا مرکز نہیں…
-
امام خمینیؒ کی برسی کے موقع پر عالمی سوشل میڈیا مہم، #KhomeiniForAll ٹرینڈ بن گیا
حوزہ/حسینی موومنٹ کی جانب سے شروع کی جانے والی عالمی سوشل میڈیا مہم #KhomeiniForAll بانیٔ انقلاب اسلامی امام روح اللہ موسوی خمینیؒ کی برسی کی مناسبت سے…
-
ازدواج کو مشکل بنانے والے عوامل معاشرے کی اخلاقی و دینی بنیادیں کمزور کر رہے ہیں: حجت الاسلام تراشیون
حوزہ/ حرم مطہر حضرت فاطمہ معصومہؑ کے معروف خطیب اور دینی امور کے ماہر حجت الاسلام والمسلمین سید علیرضا تراشیون نے کہا ہے کہ ایک اچھی اور صحت مند زندگی…
-
تصاویر/ سفیر حسین حضرت مسلم ابن عقیل ؑ کے یوم شہادت اور یوم عرفہ کی مناسبت سے جموں و کشمیر میں اجتماعات
حوزہ/ نواسہ رسول حضرت امام حسین ؑ کے نمائندہ خاص برائے کوفہ حضرت مسلم ابن عقیل ؑ کے یوم شہادت اور یوم عرفہ کی مناسبت سے جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان…
-
علامہ اشفاق وحیدی:
مذہبِ اسلام میں تفرقہ بازی کی کوئی گنجائش نہیں
حوزہ / علامہ اشفاق وحیدی نے کہا: تمام مسالک کی امت واحدہ کی حقیقی تصویر ہی میں کامیابی ہے۔ ہر مذہب و مسلک معاشرے کا ایک اچھا اور بہترین انسان بناتا ہے…
-
غزہ میں انسانیت سوز مظالم پر عالمی خاموشی ناقابلِ قبول ہے، آغا سید حسن الموسوی الصفوی
حوزہ/صدرِ انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں وکشمیر حجۃ الاسلام والمسلمین آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے غزہ کی تازہ ترین صورتحال اور ہزاروں بچوں، عورتوں، بوڑھوں،…
-
مولانا نفیس حیدر تقوی سے شادی و نکاح کی موجودہ صورتِ حال پر گفتگو:
عقدِ زہراءؑ و علیؑ؛ سادگی اور تقویٰ کی مثال،رشتہ داری میں دولت نہیں،دینداری کو ترجیح دیں
حوزہ/ مولانا نفیس حیدر تقوی نے عقدِ زہراءؑ و علیؑ کی اہمیت بیان کرتے ہوئے کہا کہ یہ ازدواجی رشتہ نہ صرف محبت و رحمت کی بنیاد ہے بلکہ فضول خرچی اور دکھاوے…
-
امام جواد علیہ السلام کے دور میں شیعوں کے لئے دو بڑے بحران: عقائد کی تفتیش اور معاشی دباؤ
حوزہ/ ایک ایسا دور جب عقائد کی تفتیش کے ساتھ تلواریں گلیوں میں خون کی پیاسی تھیں، اور فقر و تنگدستی نے شیعوں کی جان، ایمان اور زندگی کو سخت محاصرے میں…
-
علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی:
عزاداری ملکی امن و امان اور بقا کی علامت ہے
حوزہ / علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کا مسلسل دشوار راستوں سے دن رات ملت جعفریہ کے استحکام، دفاع پاکستان و تحفظ عزاداری کا سلسلہ جاری ہے۔
-
عورت کی شوہر کے مال میں وراثت کا مسئلہ!
حوزہ/ اگر ہم تاریخ پر ایک سرسری نظر ڈالیں تو اسلام سے پہلے کے وراثتی قوانین، آسمانی مذاہب، اور یورپی و مغربی ممالک کے قوانین کو دیکھیں جو تقریباً سو سال…
-
محرم الحرام کے پیشِ نظر انجمنِ شرعی شیعیان کے اراکین کا اہم اجلاس
حوزہ/محرم الحرام1447ھ کے پیشِ نظر انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں وکشمیر کے اراکین و عاملین کا ایک خصوصی اجلاس مرکزی دفتر میں تنظیم کے سربراہ حجت الاسلام والمسلمین…
-
شہید رئیسی اور امیر عبد اللہیان؛ استعماری قوتوں کے خلاف مزاحمتی علامت تھے، آقا حسن صفوی موسوی
حوزہ/ صدرِ انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں و کشمیر حجۃ الاسلام والمسلمین آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے اسلامی جمہوریہ ایران کے سابق صدر شہید آیت اللہ سید ابراہیم…
-
عزاداری سے متعلق شبہات کے علمی و مدلل جوابات کی اہمیت اور ضرورت
حوزہ/ عزاداری سید الشہداء (ع) تشیع کی شناخت، روحِ تحریک، اور اساسِ بیداری ہے۔ یہ فقط ایک روایتی یا ثقافتی عمل نہیں، بلکہ ایک عظیم فکری، اعتقادی اور سیاسی…
-
امریکی صدر کا دورۂ عرب ممالک؛ شرعی اصول اور غیرتِ اسلامی کا مذاق اڑایا گیا، علامہ محمد افضل حیدری
حوزہ/علامہ محمد افضل حیدری نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ واضح ہوگیا مسلمانوں میں جذبہء اخوت، اجتماعیت اور اسلامی قدروں کا کوئی احساس باقی نہیں رہ گیا، کہا کہ…
آپ کا تبصرہ