حوزہ/ نواسہ رسول حضرت امام حسین ؑ کے نمائندہ خاص برائے کوفہ حضرت مسلم ابن عقیل ؑ کے یوم شہادت اور یوم عرفہ کی مناسبت سے جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے اہتمام سے وادی کے اطراف و اکناف میں خصوصی تقاریب کا انعقاد ہوا اس سلسلے کے بڑے اجتماعات مرکزی امام باڑہ بڈگام اور قدیمی امام باڑہ حسن آباد میں منعقد ہوئے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha