امام خمینی کی 36 ویں برسی (4)
-
امام خمینیؒ کی 36ویں برسی پر نشتر پارک کراچی میں عظیم الشان اجتماع
پاکستانامام خمینیؒ کا انقلابی پیغام امت کی نجات کا واحد راستہ ہے: علامہ جواد نقوی
حوزہ/ مقررین نے کہا کہ امام خمینیؒ کا پیش کردہ راستہ، عزت، استقامت اور اتحاد ہی پاکستان اور امت مسلمہ کے بحرانوں کا حل ہے۔ آج اگر ہم فلسطین، غزہ اور مسلم دنیا کو نجات دلانا چاہتے ہیں تو اسی راستے…
-
گیلریتصاویر/ امام خمینیؒ کی 36ویں برسی پر نشتر پارک کراچی میں عظیم الشان اجتماع کا انعقاد
حوزہ/ تحریک بیداری اُمتِ مصطفیٰ کی جانب سے امام خمینیؒ کی 36 ویں برسی کے موقع پر نشتر پارک کراچی میں عظیم الشان اجتماع کا انعقاد کیا گیا جسمیں مختلف علمائے کرام و دانشور حضرات نے خطاب کیا۔
-
گیلریتصاویر/ بڈگام جموں و کشمیر میں ساتویں بین المذاہب مکالمہ کانفرنس کا انعقاد
تصاویر/جموں و کشمیر اور لداخ میں انسانی اخوت و فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے عزم کی تجدید کے لیے، امام خمینی رحمۃ اللّٰہ علیہ کی 36 ویں برسی کے موقع پر ساتویں بین المذاہب مکالمہ کانفرنس منعقد ہوئی،…
-
امام خمینیؒ کی 36 ویں برسی پر آقا سید حسن الموسوی الصفوی کا پیغام:
ہندوستانامام خمینیؒ ایک مردِ مؤمن، مصلحِ ملت اور بے نظیر قائد تھے
حوزہ/انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں وکشمیر کے صدر حجۃ الاسلام والمسلمین آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے بانیٔ انقلابِ اسلامی ایران حضرت امام خمینیؒ کی 36 ویں برسی کے موقع پر ایک پیغام میں اُنہیں زبردست…