حوزہ/ تحریک بیداری اُمتِ مصطفیٰ کی جانب سے امام خمینیؒ کی 36 ویں برسی کے موقع پر نشتر پارک کراچی میں عظیم الشان اجتماع کا انعقاد کیا گیا جسمیں مختلف علمائے کرام و دانشور حضرات نے خطاب کیا۔
*امام خمینیؒ کی 36ویں برسی پر نشتر پارک کراچی میں عظیم الشان اجتماع*
*امام خمینیؒ کا انقلابی پیغام امت کی نجات کا واحد راستہ ہے: علامہ جواد نقوی*
*غزہ و فلسطین کی نجات امام خمینیؒ کے راستے میں ہے- خطاب*
*امام خمینیؒ نے حج کو ابراہیمی رنگ دیا، امت نے اسے سیاسی شعور سے خالی کر دیا- خطاب*
کراچی ( ) تحریک بیداری اُمتِ مصطفیٰ کے سربراہ علامہ سید جواد نقوی نے امام خمینیؒ کی 36 ویں برسی کے موقع پر نشتر پارک کراچی میں عظیم الشان اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امام خمینیؒ نے امت مسلمہ کو جو شعور، بیداری اور انقلابی راستہ دیا، آج اس کی ضرورت پہلے سے زیادہ محسوس ہو رہی ہے۔ امام خمینیؒ نے قرآن، انبیاء کرامؑ اور نبی اکرم ﷺ کے راستے پر چلتے ہوئے امت کو بحرانوں سے نکالنے کی راہ دکھائی، خود اس پر عمل کیا اور دوسروں کو دعوت دی۔ انہوں نے خاص طور پر حضرت ابراہیمؑ کے اسوہ کو اپنایا اور حج کو رسمی روایت سے نکال کر حجِ ابراہیمی میں بدلنے کے لیے جدوجہد کی، لیکن امت پر مسلط قوتوں نے اس شعور کو دبانے کی کوشش کی۔ امام خمینیؒ نے اسرائیل کو "صہیونی سرطان" قرار دیا اور فرمایا کہ اگر مسلمان متحد ہوتے تو اسے ختم کر سکتے تھے، لیکن تفرقہ، تعصب اور بے شعوری نے دشمنان اسلام کو فائدہ دیا، اور آج وہ گریٹر اسرائیل کے منصوبے کے تحت فلسطین کے بعد دیگر اسلامی علاقوں کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان صرف مودی یا بیرونی دشمنوں کا شکار نہیں بلکہ اندرونی بحران، سیاسی انحراف، فکری گمراہی اور بے شعوری بھی اس تباہی کے اسباب ہیں جنہوں نے اقبال اور امام خمینیؒ کے پیغامات کو دبا دیا۔
اجتماع سے علامہ مرزا یوسف، علامہ جواد نوری، علامہ طاہر مشہدی،علامہ عباس شاکری، علامہ جعفر سبحانی، مفتی محمد داؤد، مفتی محمود الحسینی، علامہ ناظر عباس تقوی، علامہ علی رضا مطہری و دیگر نے بھی خطاب کیا۔ مقررین نے کہا کہ امام خمینیؒ کا پیش کردہ راستہ، عزت، استقامت اور اتحاد ہی پاکستان اور امت مسلمہ کے بحرانوں کا حل ہے۔ آج اگر ہم فلسطین، غزہ اور مسلم دنیا کو نجات دلانا چاہتے ہیں تو اسی راستے پر چلنا ہو گا۔
-
تصاویر/ بڈگام جموں و کشمیر میں ساتویں بین المذاہب مکالمہ کانفرنس کا انعقاد
تصاویر/جموں و کشمیر اور لداخ میں انسانی اخوت و فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے عزم کی تجدید کے لیے، امام خمینی رحمۃ اللّٰہ علیہ کی 36 ویں برسی کے موقع پر ساتویں…
-
امام خمینیؒ کی 36ویں برسی پر نشتر پارک کراچی میں عظیم الشان اجتماع
امام خمینیؒ کا انقلابی پیغام امت کی نجات کا واحد راستہ ہے: علامہ جواد نقوی
حوزہ/ مقررین نے کہا کہ امام خمینیؒ کا پیش کردہ راستہ، عزت، استقامت اور اتحاد ہی پاکستان اور امت مسلمہ کے بحرانوں کا حل ہے۔ آج اگر ہم فلسطین، غزہ اور مسلم…
-
-
تصاویر/ جموں کشمیر میں مرحوم آغا سید محمد باقر الموسوی الصفوی النجفی ؒ کے چہلم کی عظیم الشان مجلس، مولانا عقیل الغروی کا بصیرت افروز خطاب
حوزہ/ جموں کشمیر کے معروف عالم دین مرحوم آغا سید محمد باقر الموسوی الصفوی النجفی ؒ کے چہلم کی مناسبت سے مرکزی امام باڑہ بڈگام میں عظیم الشان مجلس کا انعقاد…
-
کوئٹہ پاکستان؛ خانۂ فرہنگ جمہوریہ ایران میں امام خمینی کی 36ویں برسی کی مناسبت سے کانفرنس کا انعقاد:
امام خمینیؒ کی فکر آج بھی دنیا بھر کے مظلوموں کے لیے امید کا چراغ ہے، مقررین
حوزہ/خانۂ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران کوئٹہ کے زیرِ اہتمام بانی انقلاب اسلامی، رہبر کبیر حضرت امام خمینیؒ کی 36 ویں برسی کی مناسبت سے ایک پُروقار کانفرنس…
-
فاطمیہ ایجوکیشنل کمپلیکس میں امام خمینی کی 36ویں برسی کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد
امام خمینی کا اسلامی انقلاب، ایران تک محدود نہیں رہا، بلکہ پورے عالمِ اسلام تک پھیل گیا، خواہر فضہ مختار نقوی
حوزہ/ بانی انقلابِ اسلامی ایران حضرت امام خمینی کی 36 ویں برسی کی مناسبت سے فاطمیہ ایجوکیشنل کمپلیکس مظفرآباد میں تقریب منعقد ہوئی، جس میں طالبات اور مؤمنات…
-
حج لوگوں سے خدمت لینے کا نام نہیں ہے بلکہ لوگوں کی خدمت کرنے کا نام ہے: مولانا ابوالقاسم رضوی
حوزہ/ امام جمعہ ملبورن آسٹریلیا حجت الاسلام مولانا ابو القاسم نے ہندوستانی حجاج کرام سے ملاقات میں حج اور فلسفہ حج پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حج ایک بے…
-
-
تصاویر/ امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی برسی کے پروگرام میں رہبر انقلاب کی شرکت
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی نے بدھ 4 جون 2025 کی صبح امام خمینی رحمت اللہ علیہ کے مزار پر ان کی چھتیسویں برسی کے پروگرام میں شرکت کی اور اہم خطاب کیا۔
-
امام خمینیؒ کی برسی کے موقع پر عالمی سوشل میڈیا مہم، #KhomeiniForAll ٹرینڈ بن گیا
حوزہ/حسینی موومنٹ کی جانب سے شروع کی جانے والی عالمی سوشل میڈیا مہم #KhomeiniForAll بانیٔ انقلاب اسلامی امام روح اللہ موسوی خمینیؒ کی برسی کی مناسبت سے…
-
-
جامعہ عروۃ الوثقیٰ لاہور میں امام خمینیؒ کی 36ویں برسی کی پُروقار تقریب
اسرائیل کی پشت پناہی میں مسلم دنیا کی مجرمانہ خاموشی بھی شامل ہے، علامہ جواد نقوی
حوزہ/ تحریک بیداری امت مصطفیٰ کےسربراہ کا کہنا تھا کہ آج کا عالمِ اسلام داخلی خلفشار، فکری انتشار اور بیرونی تسلط کے شکنجے میں جکڑا ہوا ہے، مگر نجات کا…
-
آواز مستضعفین؛ پیغامِ انقلاب
حوزہ/آج کا دن امت مسلمہ، بالخصوص ملتِ مظلوم، بلکہ تمام مستضعفینِ عالم کے لیے ایک درد و فکر کا دن ہے۔ ۴ جون ، وہ دن ہے جب ایک مردِ مومن، ایک فقیہِ مجاہد،…
-
-
شہید قائد ایک ہمہ جہت شخصیت تھے جن کے افکار آج بھی ہمارے لیے مشعلِ راہ ہیں
حوزہ/ جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ، نمایندگی پاکستان (کراچی) کے شعبۂ تحقیق کے زیر اہتمام شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینیؒ کی برسی کے موقع پر 5 اگست کو ایک…
-
تصاویر/ سفیر حسین حضرت مسلم ابن عقیل ؑ کے یوم شہادت اور یوم عرفہ کی مناسبت سے جموں و کشمیر میں اجتماعات
حوزہ/ نواسہ رسول حضرت امام حسین ؑ کے نمائندہ خاص برائے کوفہ حضرت مسلم ابن عقیل ؑ کے یوم شہادت اور یوم عرفہ کی مناسبت سے جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان…
-
تصاویر/ کرگل میں حضرت امام خمینی کی 36ویں برسی پر عظیم الشان اجتماع
حوزہ/ کرگل لداخ میں حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی چھتیسویں برسی کی مناسبت سے، امام خمینی میموریل ٹرسٹ کی جانب سے عظیم الشان اجتماع کا انعقاد کیا گیا۔
-
امام خمینیؒ؛ 20 ویں صدی کی اسلامی سیاست کو نئی جہت دینے والی عظیم شخصیت
حوزہ/امام خمینیؒ نہ صرف 20 ویں صدی کے ایک عظیم دینی رہنما تھے، بلکہ وہ ایک ایسے اسلامی قائد بھی تھے جنہوں نے ایک مکمل اسلامی نظام حکومت قائم کر کے دنیا…
-
تصاویر/ صہیونی مظالم کے خلاف قم المقدسہ میں علماء و طلاب کا عظیم الشان اجتماع
حوزہ/ ظالم و جابر اور بچوں کی قاتل صہیونی حکومت کے خلاف مدرسہ فیضیہ قم المقدسہ میں علماء و طلاب نے زبردست اجتماع کیا جس میں آیت اللہ اراکی نے خصوصی خطاب…
-
امریکی امن و سلامتی کا جھوٹا دعویٰ؛ سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی قرارداد کو ایک مرتبہ پھر ویٹو کر دیا
حوزہ/ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ میں مستقل جنگ بندی کے لیے پیش کردہ قرارداد کو امریکہ نے ایک مرتبہ پھر ویٹو کردیا۔
-
رہبر کبیر کی اولین ترجیح ظلم کے خلاف سیسہ پلائی دیوار ہونا اور مظلوم کی فریاد پر لبیک کہنا رہی، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ / علامہ اشفاق وحیدی نے کہا: حضرت امام خمینی(رہ) ایک نمایاں شخصیت کے مالک اور عالم اسلام کے اس صدی کے ہیرو ہیں۔
آپ کا تبصرہ