۲۱ اردیبهشت ۱۴۰۳
|۲ ذیقعدهٔ ۱۴۴۵
|
May 10, 2024
جمہوری حکومت
کل اخبار: 1
-
جمہوری حکومت کا کام مالیاتی اداروں کی ایماء پر چلنا نہیں،عوامی ریلیف ہوتا ہے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ کبھی بھی عالمی مالیاتی اداروں کے اشاروں پر چل کر ملکی معیشت ٹھیک نہیں ہوگی بلکہ اس سے ایک طرف ملک مزید عالمی مالیاتی اداروں کی دلدل میں دھنسے گا تو دوسری جانب عوام کا جینا محال ہوجائےگا۔