جناب ام البنین (س) کی وفات
-
جناب ام البنین(س) کے یوم وفات کے احیاء کے لیے ماتمی جلوسوں کی روضہ مبارک حضرت عباس(ع) میں آمد
حوزہ/ جناب ام البنین سلام اللہ علیہاکے یوم وفات کے احیاء کے لیے کل صبح سے ہی کربلا اور دیگر شہروں کے ماتمی جلوسوں کی روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام میں آمد کا سلسلہ شروع ہو گیا تھا کہ جو 13 جمادی الثانی کی شام تک جاری رہے گا۔
-
13جمادی الثانی؛ جناب ام البنین (س) کی وفات کا دکھ بھرا دن
حوزہ/ ام البنین حضرت علی (ع) کے گھر میں: ام البنین(ع) بی بی زہرا کی وفادار اور ان کے مقام و منزلت کی معرفت رکھتی تھی وہ جانتی تھی کہ وہ اولین و آخرین میں عالمین کی عورتوں کی سردار ہیں ،اور اس امت میں بلکہ تمام امتوں میں سے کسی کو بھی بی بی کونین کے ساتھ مقایسہ نہیں کیا جاسکتا۔ اس بات کا ثبوت ام البنین(ع) کے اس قول سے ملتا ہے جب امیر المومنین (ع) سے شادی کی رات آپ نے امام حسن و حسین و زینب سے کہا :میں تمہارے گھرمیں اس لئے نہیں آئی کہ تمہاری ماں فاطمہ کی جگہ لوں،پھر خاموش ہوئیں اور کہا میں یہاں آپ کی خدمت کے لئے آئی ہوں۔