حوزہ/ جناب ام البنین(ع) کی رحلت کی مناسبت سے مجلس وحدت المسلمین شعبہ نجف اشرف کا مؤسسہ باقر العلوم(ع) میں مجلس عزا کا انعقاد کیا گیا۔