۱۶ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۶ شوال ۱۴۴۵ | May 5, 2024

جناب خدیجہ سلام اللہ علیہا

کل اخبار: 6
  • محسنہ اسلام حناب خدیجہ الکبری سلام اللہ علیہا

    محسنہ اسلام حناب خدیجہ الکبری سلام اللہ علیہا

    حوزہ/ عرب کی ملیکتہ العرب کائنات کی تمام تر دولت آرام و آسائش چھوڑ کر نبی کی کنیزی اختار کرے ایسی ہستی کو ہی حقیقی عاشقہ رسول ہونا زیب دیتا ہے۔ یہی وجہ ہیکہ آنحضرت جناب خدیجہ الکبری کو ازواج میں سے سب سے زیادہ چاہتے تھے۔

  • معصومینؑ کی ماں تھیں جناب خدیجہؑ، مولانا سید صفی حیدر زیدی

    معصومینؑ کی ماں تھیں جناب خدیجہؑ، مولانا سید صفی حیدر زیدی

    حوزہ/ مولانا سید صفی حیدر زیدی نے فرمایا: حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا کے عمل کو اللہ نے اپنا عمل بتاتے ہوئے فرمایا ’’اور کیا آپ کو تنگ دست پا کر غنی نہیں کیا‘‘ جس سے آپ کی عظمت کا اندازہ ہوتا ہےکہ آپ کا عمل قدرت کو اتنا پسند آیا کہ اسے اپنا عمل کہا۔

  • ثروت مند خدمت کا درس حضرت خدیجہ ؑ سے حاصل کریں، علامہ ساجد نقوی

    ثروت مند خدمت کا درس حضرت خدیجہ ؑ سے حاصل کریں، علامہ ساجد نقوی

    حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان: حضرت خدیجہ الکبری ؑ کے پاکیزہ مال سے نبوتاور اسلام کو اطراف و اکناف عالم میں پھیلنے کا موقع ملا،آپ ؑنے خواتین میں سب سے پہلے اسلام پر عمل پیرا ہوکر اورتصدیق رسالت کرکے ایک دانشمند خاتون ہونے کا ثبوت دیا۔

  • اولین مظلومہ اسلام 

    اولین مظلومہ اسلام 

    حوزہ/ سوچنے کی بات ہے کہ ام المومینین جناب خدیجہ (س) جس نے اپنی دولت سے مسلمان ہی نہیں بلکہ اسلام کو پالا ہو اس نے راہ خدا میں جب خرچ کیا تو اپنے کفن کی بھی فکر نہ کی۔ بلکہ اس صدف کوثر طاہرہ بی بی نے اپنی بتول بیٹی کے ذریعہ اپنے کفن کے لئے پیراہن رسول کی درخواست کی۔ 

  • ہائے عالم اسلام کی احسان فراموشی

    ہائے عالم اسلام کی احسان فراموشی

    حوزہ/ آج ہمارے لیے ضروری ہے کہ ہم جناب خدیجہ الکبری سلام اللہ علیھا کے احسانات کو یاد کر کے کم سے کم ایک سلام کے ذریعہ ان کی خدمات کو یاد کریں اور ان کے ذکر کے ذریعہ اسلام میں خاتون کے وقار کو دنیا سے آشنا کرائیں۔

  • ام المومنین حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا 

    ام المومنین حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا 

    حوزہ/بعثت کے دسویں برس یک بعد دیگرے دو ایسے عظیم حادثے رونما ہوے جس سے حضور سرور انبیاء حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ شدید رنجیدہ و غم زدہ ہوے۔