جناب سکینہ بنت الحسین
-
جناب سکینہؑ امام حسین (ع) کے لیے باعثِ سکون قلب
حوزہ/عرش و فرش اور عرب و عجم میں سبھی بخوبی واقف ہیں کہ سکینہ سلام اللہ علیہا کے والد ماجد سید الشہداء سردار کربلا حضرت امام حسینؑ ہیں اور امام حسینؑ کون ہیں؟ رسول خدا کی مشہور حدیث ہے۔ "حسینؑ مجھ سے ہیں اور میں حسینؑ سے ہوں"۔ (طبقات ابن سعد ترجمہ امام حسین، صفحہ 27؛ کامل الزیارات، جلد 11، صفحہ 52؛ مسند احمد، جلد 4، صفحہ 175؛ مستدرک حکم، جلد 3، صفحہ 177)
-
جناب رقیہ (سکینہ) کے روضے میں نئی ضریح نصب کی جارہی ہے
حوزہ/ امام حسین علیہ السلام کی دختر گرامی حضرت رقیہ (سکینہ) کے حرم شام میں نئی ضریح نصب کی جا رہی ہے۔
-
آسٹریلیا میں گستاخ اہل بیت (ع) سلطان گل کے خلاف احتجاج / تمام سنی شیعہ حسینی ہیں اور تکفیری یزیدی ہیں، مولانا ابوالقاسم رضوی
حوزہ/ شیعہ علماء کونسل آف آسٹریلیا کے صدر نے کہا کہ اس طرح کہ عناصر شیعہ سنی کے درمیان منافرت پیدا کرنا چاہتے ہیں مگر دشمنان اسلام ناکام ہونگے شیعہ سنی اسلام کے دو بازو ہیں ہمارے مراجع اور ولی فقیہ نے دشمنان اسلام کی اس سازش کو اپنی حکمت سے ناکام کر دیا ہے۔
-
کالعدم سپاہ صحابہ کی شہزادی سکینہ بنت الحسین (ع) کی شانِ میں گستاخی
حوزہ/ کالعدم سپاہ صحابہ کے شرپسند دہشت گرد سلطان گل ولد عید محمد عرف (پے پے)کی جانب سے خاندان عصمت و طہارت، اہل بیت رسولؐ کی سب سے کم سن شہزادی جناب سکینہ بنت الحسین ؑ کی شان اقدس میں بدترین گستاخی کی۔