۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024

جنت اور جہنم

کل اخبار: 1
  • انسان کے جنتی اور جہنمی ہونے کے علل و اسباب، استاد رفیعی

    انسان کے جنتی اور جہنمی ہونے کے علل و اسباب، استاد رفیعی

    حوزہ/ ایرانی یونیورسٹیوں اور حوزہ علمیہ کے استاد حجۃ الاسلام والمسلمین رفیعی نے خدا کے محبوب اور پسندیدہ قدموں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اگر کوئی شخص کسی مؤمن کی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے قدم اٹھاتا ہے تو خدا اس کے لئے ہر قدم کے بدلے میں نیکی لکھ دیتا ہے اور امام سجاد علیہ السلام فرماتے ہیں کہ مؤمن کی ضروریات پوری کرنے کا اجر ایک ماہ کے اعتکاف سے زیادہ اور بہتر ہے۔