جنرل حسین سلامی
-
ایران میں طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ ، دنیا حیران
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کرنے میں کامیاب ہوگیا۔
-
کسی بھی قوم کو لازوال بننے کے لیے شہادت ضروری ہے: جنرل حسین سلامی
حوزہ/ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ایران ( آئی آر جی سی )کے کمانڈر میجر جنرل حسین سلامی نے شہادت کو لافانی کی علامت قرار دیتے ہوئے کہا کہ کوئی بھی قوم اس کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتی۔
-
جنرل حسین سلامی:
قرآن کریم کی اہانت جیسے اقدامات اسلام مخالف قوتوں کی شیطانی سیاست کا حصہ ہیں
حوزہ / میجر جنرل سلامی نے قرآن مجید کی اہانت کے واقعات کی روک تھام کے لیے اسلامی ممالک اور مسلم اقوام کی جانب سے ٹھوس اقدامات کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا: ہم قرآن مجید کی توہین کی اجازت نہیں دیں گے۔
-
ایران کی ڈرون اور میزائل طاقت دشمن کے تصور سے بھی بالاتر
حوزہ/ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی (IRGC) کے سربراہ جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ ایران کی ڈرون میزائل طاقت دشمن کے تصور سے بھی باہر ہے۔
-
اگر ہمارے حقوق تسلیم نہیں کیے گئے تو ہم کارروائی کریں گے،پاسداران اسلامی انقلاب
حوزہ/ پاسداران اسلامی انقلاب کے کمانڈر نے ایران میں اسلامی انقلاب اور اس واقعہ سے متکبرانہ دشمنی کی جڑوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ بانی اسلامی انقلاب امام خمینی (رح) نے طاقتوں سے قطع نظر ہمیں تعلیم دی کہ امریکہ کوئی غلطی نہیں کرسکتا۔
-
اسلحوں کے معاملے میں ایران غیر ملکیوں پر منحصر نہیں ہے اور ہم خود انحصاری اور آزادی کے مرحلے پر پہنچ چکے ہیں،جنرل حسین سلامی
حوزہ/ایرانی پاسداران انقلاب فورس کے کمانڈر نے اس بات پر زور دیا ہے کہ دشمن کی ہتھیاری پابندیاں ہماری دفاعی پوزیشن پر کوئی اثر نہیں ڈال سکتی ہیں اور ہم آج سپاہ پاسداران کی زمینی فوج میں کسی بھی ہتھیاروں کے نظام میں غیر ملکیوں پر انحصار نہیں کر رہے ہیں اور خود انحصاری اور آزادی کے مرحلے پر پہنچ چکے ہیں۔