حوزہ / جمہوریہ اسلامی ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل محمد باقری نے کہا: طوفان الاقصی نے ایک بار پھر غاصب صیہونی حکومت کی طاقت اور ہیبت کو بے نقاب کردیا ہے۔
حوزہ/ ایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری نے کہا کہ مسلح افواج کی انگلیاں ٹریگر پر ہیں تاکہ کوئی دشمن ایران پر حملہ کرنے کی جرات نہ کرے،ہم دشمنوں سے کہنا چاہتے ہیں کہ وہ حملے…