جنگ اور اسلحہ
-
اسلحے کی نہیں، نظریہ کی لڑائی!
حوزہ/لبنان میں حزب اللہ کے قائد سید حسن نصراللہ کی شہادت کے بعد امریکہ اور اسرائیل نواز میڈیا نے دعویٰ کیا تھا کہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کسی محفوظ مقام پر چھپ گئے ہیں۔ دنیا پر اسرائیل کی عسکری طاقت اور اس کے دہشت گردانہ حملوں کا خوف اس قدر حاوی تھا کہ بڑی تعداد نے اس افواہ کو حقیقت مان لیا، جبکہ آیت اللہ خامنہ ای نے سید حسن نصر اللہ کی شہادت کے بعد ۲ اکتوبر کو طلبہ سے خطاب کیا تھا جسے براہ راست نشر کیا گیا۔
-
سپاہ پاسداران کے جدید ترین میزائلوں اور ڈرونز میں مصنوعی ذہانت کا استعمال کیا گیا ہے
حوزہ/ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ایران کے کمانڈر سردار علی رضا تنگسیری نے کہا: میزائل، ریڈار اور ڈرونز وغیرہ کو بہتر بنانے اور دقیق اہداف کو نشانہ بننے کے لئے مصنوعی ذہانت (AI) کا استعمال کیا گیا ہے۔
-
شامی فوج کی بڑی کامیابی، داعش کے ہتھیاروں کے بڑے ذخیروں پر قبضہ
حوزہ/ شامی فوج نے درعا کے مضافات میں دہشت گرد گروہ داعش کے زیر استعمال ہتھیاروں اور گولہ بارود کے ایک بڑے ذخیرے کو اپنے کنٹرول میں لے لیا۔
-
ایران کو نا امن بنانے کی سازش جاری، آخر شرپسندوں تک کون پہونچاتا ہے اسلحہ؟
حوزہ/ ایران میں حالیہ فسادات کی حقیقت مسلسل سامنے آرہی ہے، دریں اثناءسیکیورٹی اہلکاروں نے خفیہ اداروں کی اطلاع پر ایک بار پھر اسلحے سے بھری دو گاڑیوں کو پکڑ لیا ہے۔
-
اسرائیل کو روس کی دھمکی، یوکرین کو اسلحہ دیا تو تل ابیب جوابی کاروائی کے لئے تیار رہے
حوزہ/ روس نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے یوکرین کو اسلحہ اور فوجی ساز و سامان فراہم کیا تو روس جوابی کارروائی کرے گا۔
-
اسلحوں کی پابندی کا خاتمہ ایران کی عالمی سطح پر ایک اہم کامیابی ہے،علی ربیعی
حوزہ/ایرانی حکومتی ترجمان نے اسلحہ کی پابندیوں کے خاتمے کو عالمی سطح پر ایک اہم کامیابی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی جوہری معاہدے کو نہ چھوڑنے کی صحیح پالیسی نے آج اپنے کردار کو ظاہر کیا۔