حوزہ / ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ہم نہ مذاکرات سے گھبراتے ہیں اور نہ ہی جنگ سے فکر مند ہوتے ہیں۔