حوزہ/ وعدہ صادق ۳ کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہو گیا ہے، جس میں ایران نے مقبوضہ زمینوں کی طرف سیکڑوں مختلف قسم کے بیلسٹک میزائل داغے ہیں۔