۱۳ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۳ شوال ۱۴۴۵ | May 2, 2024

جواد العلماء

کل اخبار: 1
  • کتاب تاریخ جامعہ جوادیہ بنارس سے چند اقتباسات

    (قسط ۳)

    کتاب تاریخ جامعہ جوادیہ بنارس سے چند اقتباسات

    حوزہ/ بتاریخ ۲  ؍ستمبر ۱۹۲۸ء؁  مطابق  ۱۵؍ ربیع الاوّل ۱۳۴۷ھ؁بروز جمعہ کرائے کے مکان میں مدرسہ کا افتتاح عمل میں آیا۔بعدہ‘ علامہ رضی ؒ کے دور میں بمکان حسینی بیگم صاحبہ (جو اہلیہ سید محمود حسن کی تھیں)نے مدرسہ کو بالعوض ہبہ کردیا تھا۔(موجودہ عمارت ) میں مدرسہ منتقل ہوا اور جاری و ساری ہے۔