۲ آذر ۱۴۰۳
|۲۰ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 22, 2024
جوڈیشل انکوائری
کل اخبار: 2
-
ترجمان قائد ملت جعفریہ پاکستان:
سانحہ کوچہ رسالدار پشاور کی جوڈیشل انکوائری کرائی جائے / مضبوط پراسیکیوشن کے ذریعہ مجرموں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے
حوزہ / ترجمان قائد ملت جعفریہ نے کہا: شہداء کے لواحقین کے تحفظات دور کئے جائیں اور ہائی کورٹ کے معزز حاضر سروس ججز پر مشتمل جوڈیشل کمیشن قائم کیاجائے۔ کمیشن میں سول سروس، جرنلسٹس، سول سائٹی اور مکتب تشیع کا نمائندہ شامل کیاجائے اور اس رپورٹ کو منظر عام پر لایا جائے۔
-
دعا زہرہ کیس کی شفاف اور آزادانہ انداز میں انکوائری کی جائے، علامہ ناظر عباس تقوی
حوزہ / شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی ایڈیشنل جنرل سیکریٹری نےکہا: دعا زہرہ کا کیس انتہائی حساس نوعیت کا ہوتا جا رہا ہے۔ ہمارا صاف اور شفاف مطالبہ یہ ہے کہ اس کیس کو نمٹانے کے سلسلہ میں جوڈیشل انکوائری وکمیشن قائم کیا جائے اور حقائق عوام کے سامنے لائے جائیں۔ یہ کیس اب کسی ایک خاندان کا نہیں بلکہ پوری پاکستانی قوم کا کیس ہے۔