۲ آذر ۱۴۰۳
|۲۰ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 22, 2024
جوہری ہتھیار
کل اخبار: 2
-
یوکرین پر حملہ ہوا تو روسی فوج تباہ ہو جائے گی؛ یورپ
حوزہ/ یورپی یونین کے خارجہ پالیسی کمشنر جوزف بوریل نے یورپ کو سیاسی آزادی کا گہوارہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر یوکرین پر جوہری حملہ کیا گیا تو روس کو سخت نقصان پہنچے گا۔
-
امریکہ نے غیر جوہری ممالک کو جوہری ہتھیاروں سے دھمکی دی جس سے دنیا میں امن و امان کی صورتحال مزید ابتر ہوگئی ہے،مجید تخت روانچی
حوزہ/ اقوام متحدہ میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے سرد جنگ کی ذہنیت کی طرف واپسی کا انتباہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں اور سائبر دھمکیوں سے دنیا میں سلامتی کی صورتحال مزید خراب ہوگئی ہے۔