حوزہ / شیعہ علماء کونسل ضلع جھنگ کا اہم تنظیمی اجلاس ضلعی صدر مولانا لیاقت علی سیال قمی کی زیرِ صدارت منعقد ہوا۔ جس میں ضلعی کابینہ، تحصیل صدور، جنرل سیکرٹریز اور دیگر عہدیداران نے شرکت کی۔
حوزہ / مجلس علماء امامیہ پاکستان کے زیر اہتمام مبلغین امامیہ کی علمی و تبلیغی استعداد میں اضافے کے لیے سلسلہ وار ورکشاپس کے تحت اس سہ ماہی کی پانچویں علمی و تبلیغی ورکشاپ مسجد حیدریہ، جھنگ سٹی…