۱۴ مهر ۱۴۰۳
|۱ ربیعالثانی ۱۴۴۶
|
Oct 5, 2024
جھوٹی ایف آئی آر
کل اخبار: 2
-
سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری:
گلگت بلتستان کے علمائے کرام اور نوجوانوں کے خلاف ایف آئی آرز کے اندراج کو کالعدم کیا جائے
حوزہ/ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے چیئرمین نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں عوامی حقوق کے لیے آواز بلند کرنے پر مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی رہنما علامہ اعجاز حسین بہشتی، انجمنِ امامیہ کے رکن شیخ ذولفقار انصاری، عوامی تحریک بلتستان کے صدر وزیر حسنین اور دیگر طلباء و نوجوانوں پر ایف آئی آر کا اندراج دانستہ طور پر خطے کے حالات خراب کرنے کی سازش ہے۔
-
کراچی میں ملت تشیع کے عمائدین کی اعلی افسران سے ملاقات، علامہ رضا حیدر رضوی پر جھوٹی ایف آئی آر پر احتجاج
حوزہ/ شیعہ عمائدین نے کہا کہ انتظامیہ کو دیکھنا چاہیے کہ وہ افراد جو ایسی ایف آئی آر درج کروانے کے لیے رابطہ کرتے ہیں ان کا ماضی گواہ ہے کہ وہ ہی شہرو ملک کے امن کو برباد کرنے میں اپنا کردار ادا کرتے ہیں۔ان کے خطبات گواہ ہیں کہ توہین کا کلچر ان ہی افراد نے متعارف کروایا ہے ۔لہذا امن پسند اور دہشت گردوں میں فرق رکھنا امن کیلیۓ ضروری ہے۔