حوزہ/ مذاق میں جھوٹ بولنا تب گناہ ہے جب سامنے والا اسے سچ سمجھے۔ اگر سب کو معلوم ہو کہ یہ صرف مذاق ہے، تو گناہ نہیں۔