جہاد فی سبیل اللہ
-
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری:
امام علی ؑ کی حیات طیبہ جہاد فی سبیل اللہ، صبر و استقامت، بصیرت اور رضائے الہٰی کے حصول کے لئے جہد مسلسل پر مشتمل ہے
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے چیئرمین نے ولادتِ حضرت علی علیہ السّلام کے موقع پر تہنیتی پیغام میں کہا کہ امیرالمؤمنین حضرت علی علیہ السلام ہمیشہ پیغمبر خدا صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم سے پیوستہ رہے اور آپؐ کے الٰہی و نورانی وجود سے کسب ِفیض حاصل کیا، ابو لآئمہ امام علی علیہ السلام کی ولادت باسعادت کا دن درحقیقت انسانیت کی تاریخ میں ایک بے مثال شخصیت کی ولادت کا دن ہے۔
-
حجت الاسلام و المسلمین غلام رضا عادل:
دینی مبلغین جہاد فی سبیل اللہ انجام دے رہے ہیں
حوزہ / علماء کرام جہاد فی سبیل اللہ انجام دیتے ہیں اور یقیناً نہ صرف وہ معاشی مشکلات اور مسائل کا شکار ہوتے ہیں بلکہ ان کے اہل خانہ بھی ان مسائل میں ان کے ساتھ شریک ہوتے ہیں۔
-
حوزہ علمیہ فارس کے سرپرست:
علماء کے قلم کی روشنائی شہید کے خون سے زیادہ وزنی ہے
حوزہ / حجۃ الاسلام والمسلمین استوارمیمندی نے جہاد فی سبیل اللہ پر عمل روحانیت کی خصوصیات میں سے شمار کرتے ہوئے کہا: حرم کے دفاع میں شہید ہونے والے شہید اور دہشت گردی میں شہید ہونے والے دونوں نے اپنے عمل سے ثابت کیا ہے کہ اسلام اور قرآن کے لئے اپنی جان قربان کر دینی چاہئے۔