جہان اسلام
-
آیت اللہ اعرافی کی ویٹیکن کے سفیر سے ملاقات:
دنیا میں خونریزی کو روکنا اور عدل و انصاف قائم کرنا مذہبی رہنماؤں اور ادیان الہی کا فریضہ ہے
حوزہ/ حوزہ علمیہ کے سربراہ نے کہا: ہمیں دور حاضر میں عدل و انصاف جیسے اہم مسئلے کی طرف توجہ دینی چاہیے جس کی بعض ممالک بالکل بھی رعایت نہیں کی جاتی، یہی وجہ ہے کہ ہمیں بے عدالتی اور نا انصافی دیکھنے کو مل رہی ہے۔
-
شامی فوج کی جوابی کارروائی میں النصرہ فرنٹ کے درجنوں دہشت گرد مارے گئے
حوزہ؍شام کی سرکاری فوج نے پانچ فوجیوں کے قتل کے بدلے میں کیے گئے ایک حملے میں النصرہ فرنٹ کے درجنوں دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
-
عالم اسلام کی تحریک تمام مغربی اور مشرقی ممالک کی اہم ضرورت، آیۃ اللہ مدرسی
حوزہ/حوزہ علمیہ کربلائے معلی کے مایہ ناز استاد آیۃ اللہ مدرسی نے عالم اسلام کی تحریک کو تمام مغربی اور مشرقی ممالک کا مفاد قرار دیتے ہوئے مزید کہا کہ یہ مسئلہ دنیا کے تمام ملکوں کی امن و امان کو برقرار رکھنے کا باعث بنے گا۔
-
مولانا سلمان ندوی کا ایران میں اہلسنت مساجد و مدرسہ کا دورہ؛
عنقریب جہان اسلام کی قیادت اور سیادت ایران کے ہاتوں میں ہوگی
حوزہ/ تقریبا ۳۰۰ سے زیادہ علمائے دیوبند جو ہندوستان اور پاکستان سے پڑھے اور فارغ التحصیل ہیں، یہ سب شہر زاہدان میں مقیم و رہائش پذیر ہیں۔ ۵۲ گنبد کی مسجد مکی جو نئے سرے سے بہت ہی عالیشان مسجد تعمیر ہورہی ہے۔کسی قسم کی اہلسنت برادران کو محدودیت نہیں ہے،جیسا کہ آپ سے ملاقات میں خراسان کے سارے علماء اہلسنت نے کہا کہ جمہوری اسلامی ایران نے جو ہمارے ساتھ نعمتیں فراہم کی ہیں انقلاب سے پہلے ہمارے پاس کچھ بھی نہیں تھا،اور جیسے تربت جام میں محض ۳مسجد تھی انقلاب سے پہلے آج تربت جام میں ۴۰ مسجد ہے اور پورے ولایت خراسان میں جہاں صرف ۳۰ یا ۲۵ مسجد رہا کرتی تھی آج خراسان میں ۱۰۰۰ سے ذیادہ مسجدیں ہیں۔
-
مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی کی خدمت میں نجف اشرف میں جمہوری اسلامی ایران کے قونصل
حوزہ/ مرجع مسلمین وجہانِ تشیع حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیرحسین نجفی دام ظلہ الوارف نے مرکزی دفتر میں نجف اشرف میں جمہوری اسلامی ایران کے قونصل محترم جناب حمید مکارم شیرازی کا انکے وفد کےہمراہ خیر مقدم کیا۔