جہیز
-
احکام شرعی | جہیز کے قوانین
حوزہ/ وہ جہیز جو بیوی اپنے میکے سے لے کر آتی ہے کیا وہ شوہر کی ملکیت میں منتقل ہو جاتاہے؟اور اس سازو سامان کا کیا حکم ہے جو دلہن کو شوہر یا اس کے عزیزوں اور رشتہ داروں سے ملتا ہے ؟
-
جپلا حسین آباد میں المہدی ٹرسٹ کی جانب سے 9 جوڑوں کی شادی کی اجتماعی تقریب:
معاشرے میں نقد اور جہیز جیسی برائیوں کو ختم کیا جائے، مولانا سید موسوی رضا
حوزہ/ مولانا سید موسوی رضا نے کہا کہ معاشرے میں ایسے بہت سے لوگ ہیں جو معاشی تنگدستی کی وجہ سے اپنی بیٹیوں کی شادی نہیں کر پاتے ۔ اس لیے ہم نے امام المہدی ٹرسٹ کے ساتھ مل کر ایسے خاندانوں کی لڑکیوں کو شادی کرنے کی ذمہ داری لی ہے ۔
-
اسلام میں بیٹی کی شادی پر جہیز یا ولیمہ کا کوئی تصور نہیں، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی
حوزہ/ جامع علی مسجد جامعتہ المنتظر میں خطبہ جمعہ دیتے ہوئے وفاق المدارس شیعہ پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ اسلام میں بیٹی کی شادی پر جہیز یا ولیمہ کا کوئی تصور نہیں۔ لڑکے کی طرف سے دیئے جانے والے حق مہر میں سے جہیز کا انتظام ہونا چاہئے۔
-
معاشرہ میں شادی رسومات سے مبرا ہوتے ہوئے" عقد علی و فاطمہ" (س) کے نقش قدم پر کی جائے، آغا سید حسن الموسوی الصفوی
حوزہ/ جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے شعبہ ترویج عقد و نکاح کے اہتمام سے حوزہ علمیہ جامعہ باب العلم میر گنڈ بڈگام میں اجتماعی نکاح خوانی کی ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی جہاں گیارہ جوڑوں کی انتہائی سادگی کے ساتھ نکاح خوانی عمل میں لائی گئی۔
-
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی دس روزہ آسان و مسنون نکاح مہم
حوزہ/ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے سکریٹری مولانا عمرین محفوظ رحمانی نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ بورڈ پورے ملک کا سب سے متحدہ و مشترکہ پلیٹ فارم ہے۔ اسے اس لیے قائم کیا گیا ہے تاکہ شریعت کی حفاظت اور سماج میں پھیلی برائیوں پر قدغن لگایا جاسکے۔
-
حدیث روز | والدین کو امام علی علیہ السلام کی نصیحت
حوزہ/ امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں سنگین مہر "جہیز" کے برے انجام کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
ہندوستان؛ مسلم نوجوان سادگی سے سُنت رسول (ص) کی تعلیمات کے مطابق شادی و نکاح کی تقریبات کو انجام دیں، اہلسنت عالم دین
حوزہ/ مفتی خلیل الرحمن قاسمی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مسلم نوجوانوں کو چاہے کہ وہ قرآن و حدیث کی تعلیمات پر عمل پیرا ہوکر سادگی سے سُنت رسول صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم طریقوں کے مطابق شادی و نکاح کی تقریب کو انجام دیں۔
-
اسلام میں جہیز لعنت ہے اور خودکشی حرام، ادیبہ طاہر النساء
حوزہ/ رسول اللہ صلى عليہ و آلہ وسلم نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی اپنے اوپر ہونے والے مظالم کو برداشت نہیں کر پا رہا ہے تو وہ میرے اوپر ہوئے مظالم کو یاد فرمالے۔ جہیز دینا ممنوع نہیں ہے۔ اگر والدین تحفے کے طور پر جہیز دیتے ہیں تو اسے قبول کرنے میں کوئی برائی نہیں ہے لیکن جہیز کا مطالبہ کرنا یا جہیز کے لئے پریشان کرنا حرام ہے۔
-
حرم امام علی رضا (ع) کی جانب سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والے ۸۸۸ جوان جوڑوں کو جہیز کی فراہمی
حوزہ/ رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والے آٹھ سو اٹھاسی جوان ایرانی جوڑوں کو اپنا گھر بسانے کے لئے آستان قدس رضوی کی کرامت رضوی فاؤنڈیشن کی جانب سے جہیز خریدنے کے لئے نقد رقومات بطور امداد دی گئيں۔