۳۰ شهریور ۱۴۰۲
|۶ ربیعالاول ۱۴۴۵
|
Sep 21, 2023
جیکب آباد
کل اخبار: 4
-
سٹی آف نالج پبلک اسکول جیکب آباد بلوچستان میں تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد:
قوموں کی ترقی اور کامیابی تعلیم و تربیت کے ذریعے ممکن ہے، علامہ مقصود علی ڈومکی
حوزه/ تقریب تقسیم انعامات میں مہمان خصوصی کے طور پر مجلس وحدت مسلمین بلوچستان کے صوبائی صدر علامہ سید ظفر عباس شمسی اور علامہ مقصود علی ڈومکی نے شرکت کی اور اسکول میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلباء و طالبات میں انعامات تقسیم کئے۔
-
مجلس علمائے شیعہ پاکستان ضلع جیکب آباد کا اہم اجلاس، علماء و مبلغین اور آئمہ جمعہ کی شرکت
حوزہ/ مجلس علمائے شیعہ پاکستان کا اجلاس صوبائی صدر علامہ عبداللہ مطہری کی زیر صدارت مدرسہ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جیکب آباد میں منعقد ہوا۔
-
-
جیکب آباد میں "نامنظور اسرائیل" ریلی +تصاویر
حوزہ/ آئی ایس او پاکستان کے مرکزی صداۓ احتجاج پر ضلع جیکب آباد میں آئی ایس او پاکستان لاڑکانہ ڈویزن اور ایم ڈبلیو ایم ضلع جیکب آباد کی طرف سے مرکزی امام بارگاہ سے ڈسٹرکٹ پریس کلب تک ریلی نکالی گئی۔