۱۴ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۴ شوال ۱۴۴۵ | May 3, 2024

حافظ السید ریاض حسین النقوی

کل اخبار: 1
  • جامعۃ المنتظر لاہور کے سرپرست اعلی کی علامہ عارف حسین واحدی سے ملاقات

    جامعۃ المنتظر لاہور کے سرپرست اعلی کی علامہ عارف حسین واحدی سے ملاقات

    حوزہ / مکتب تشیع کی معروف عظیم الشان درسگاہ حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر لاہور کے سرپرست اعلی، وفاق المدارس الشیعہ کے سربراہ اور بزرگ عالم دین استاذ العلما والفضلا حضرت آیۃ اللہ الحاج حافظ السید ریاض حسین النقوی النجفی دام ظلہ العالی  شیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی کی رہائشگاہ پر تشریف لائے۔