حالیہ فسادات
-
ایران میں سنی عالم دین مولوی رستمی:
رہبر معظم کی حالیہ فسادات میں ملوث مجرموں کی سزا میں کمی سے دشمن کی سازشیں ناکام ہو گئیں
حوزہ/ایرانی شہر سنندج کے سنی امام جمعہ نے کہا کہ رہبرِ معظم انقلابِ اسلامی نے حالیہ فسادات کے مجرموں کو عام معافی کا اعلان کر کے دشمنوں کے منصوبوں اور سازشوں کو ناکام بنایا اور دنیا کو دین اسلام کا رحمانی چہرہ دکھایا۔
-
شمالی خراسان ایران میں نمائندہ ولی فقیہ کے ثقافتی مشیر کی حوزه نیوز ایجنسی کے ساتھ خصوصی گفتگو:
ایران کے خلاف نظامی جنگ میں شکست کے بعد مغرب نے سیاسی جنگ کا سہارا لیا ہے، حجۃ الاسلام حسن یزدانی
حوزه/ حجۃ الاسلام یزدانی نے کہا: اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف مشترکہ نظامی جنگ میں ذلت آمیز شکست کے بعد مغرب نے سیاسی جنگ کا سہارا لیا ہے۔
-
ایران کے حالیہ فسادات میں ’روح اللہ عجمیان‘ کو شہید کرنے والے مجرموں میں سے 2 کو پھانسی
حوزہ/ سید روح اللہ عجمیان کی شہادت کے اہم مجرموں میں سے دو مجرم محمد مہدی کرمی اور محمد حسینی کی سزائے موت پر آج صبح عمل درآمد کر دیا گیا۔
-
مرجعیت تشیّع کی طاقت ہے، حجۃ الاسلام والمسلمین مروجی طبسی
حوزہ/ استادِ حوزہ علمیہ قم نے کہا کہ مرجعیت، تشیّع کی طاقت ہے اور دشمن ہماری اس طاقت سے آگاہ ہے، اسی لئے وہابیت %15 تیل کی رقم کو شیعہ مرجعیت اور علماء کے خلاف خرچ کرتی ہے۔
-
مدرسہ خاتم الانبیاء (ص) سنندج کے سربراہ کی حوزہ نیوز ایجنسی سے گفتگو:
دشمن سائبر اسپیس اور میڈیا پر مکمل کنٹرول کرنا چاہتا ہے
حوزہ/مدرسہ خاتم الانبیاء (ص) سنندج ایران کے سربراہ نے کہا کہ دشمن اپنی آمرانہ سوچ اور فکر کے ذریعہ ورچوئل اسپیس اور میڈیا پر مکمل کنٹرول کی تلاش میں ہے۔
-
حجۃ الاسلام جمال قدرتی:
ایران؛ حالیہ واقعات میں نفسیاتی جنگ کی تخلیق اور "قتل و غارت گری " کا منصوبہ، دشمن کے دو اہم ترین پروگرام
حوزہ/حجۃ الاسلام قدرتی نے ایران میں رونما ہونے والے حالیہ فسادات کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ حالیہ واقعات میں نفسیاتی جنگ کی تخلیق اور "قتل و غارت گری " کا منصوبہ، دشمن کے دو اہم ترین پروگرام تھے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران میں رونما ہونے والے حالیہ واقعات عالمی استکباری اور سامراجی سازش کا نتیجہ، جحۃ الاسلام فرمان سعیدی
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کے حالیہ واقعات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایک ملک میں اس طرح کے واقعات اور حادثات پیش آسکتے ہیں اور اگر کسی پر کسی قسم کی زیادتی ہوئی ہے تو وہاں کی عدلیہ عدل وانصاف کے ساتھ فیصلہ کرے گی، لیکن ایک خاتون کی موت کو اس طرح سوشل اور پرنٹ میڈیا پر اچھالنا اور ایران کے سسٹم کو بدنام کرنا عالمی سامراجی طاقتوں کی ایک سازش ہے۔
-
امام جمعہ تہران آیۃ اللہ سید احمد خاتمی:
ایران میں حالیہ واقعات سے "امریکہ مردہ باد" کے نعرے کو تقویت ملی؛ اسلامی انقلاب کا مستقبل، ماضی سے زیادہ روشن تر ہے
حوزه/ تہران یونیورسٹی میں نماز جمعہ کے خطبوں میں نائبِ امام جمعہ تہران نے کہا کہ دنیا اچھی طرح سے جانتی ہے کہ امریکہ نے رواں ماہ انقلابِ اسلامی کے خلاف اپنے تمام وسائل استعمال کئے، لیکن وہ اپنے ناپاک عزائم اور سازشوں میں ناکام رہا۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین رفیعی:
دشمن سائبر اسپیس کے ذریعے حکومت اسلامی کے چہرے کو داغدار کرنا چاہتا ہے
حوزہ/استاد حوزہ علمیہ قم نے کہا کہ آج بھی اسلامی نظام کے دشمن اس عظیم نظام کی حقیقتوں کو چھپانے اور وسیع پروپیگنڈے سے دینِ اسلام کے چہرے کو داغدار کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
ایران کے حالیہ فسادات میں امریکہ و سعودی عرب کا ہاتھ ہے، اِمام جمعہ قزوین
حوزہ/ قزوین ایران میں نمائندۂ ولی فقیہ نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران میں رونما ہونے والے حالیہ فسادات میں امریکہ، یورپ، صہیونی اور سعودی عرب براہ راست ملوث تھے۔