حامد انصاری
-
ملک میں آبادی میں اضافے کے باوجود اردو بولنے والوں کی تعداد میں کمی
حوزہ/ملک میں آبادی میں اضافے کے باوجود اردو بولنے والوں کی تعداد میں کمی آرہی ہے اور اس کے لیے ریاستوں کی تعلیمی پالیسیاں ذمہ دار ہیں۔
-
کشمیر مسئلہ 5 اگست کے فیصلوں سے مزید پیچیدہ، سابق نائب صدر جمہوریہ ہندوستان محمد حامد انصاری
حوزہ/دفعہ 370 ایک جذباتی معاملہ بن گیا ہے جبکہ عملی طور یہ موجود نہیں تھا۔حامد انصاری نے کہا کہ دفعہ 370 سے جموں و کشمیر کے لوگوں کو ایک خیال تھا کہ ملک میں ہماری ایک خصوصی پوزیشن ہے جس کو ختم کیا گیا جو سیاسی طور پر ٹھیک نہیں ہے۔
-
ہندوستان میں مسلمان محفوظ نہیں، ملک کی موجودہ حکومت کی ڈکشنری میں ’’سیکولرازم ‘‘ لفظ نہیں، سابق نائب صدر جمہوریہ ہند
حوزہ/ سابق نائب صدر جمہوریہ ہندوستان حامد انصاری سے ہندو دہشت گردی سے متعلق پوچھے گئے کئی سوالات کے جواب میں کہا کہ مسلمانوں کے اندر امن سلامتی کا احساس فروغ پارہا ہے۔ ہجومی تشدد کے واقعات میں اس ملک کی اقلیت کو خوفزدہ کردیا ہے ۔
-
ہندوستانی معاشرہ کرونا سے پہلے مذہبی تعصب اور جارحانہ قوم پرستی کا شکار ہوچکا تھا/سابق ہندوستانی نائب صدر حامد انصاری کے اس بیان پر مرزا یعسوب عباس برہم
حوزہ/یہاں ہندوؤں کادروازہ مسلمان کے دروازے سے جڑا ہوا ہے،مسلمان کا دروازہ ہندوبھائی کے دروازے سے جڑا ہوا ہے۔ یہاں رشتے داربعدمیں کھڑے ہیں،پہلے دوست اور پیارے کھڑے ہیں۔