۴ آذر ۱۴۰۳
|۲۲ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 24, 2024
حاکم کا طرزِ زندگی
کل اخبار: 1
-
اسلامی حکومت میں حاکم کا طرزِ زندگی عام شہری کے برابر ہونا چاہیے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی
حوزہ/ وفاق المدارس شیعہ پاکستان کے سربراہ نے خطبہ جمعہ میں بیان کرتے ہوئے کہا کہ مال و دولت فقط علم و فن سے مشروط نہیں۔دولت کا زیادہ یا کم ہونا بھی ایک آزمائش ہے۔ علمی و عقلی لحاظ سے کم استعداد والوں کے پاس بے پناہ دولت ہوتی ہے جبکہ کافی صاحبانِ علم و ہنرمفلس و نادار ہوتے ہیں۔ اسلامی حکومت میں حاکم کا طرزِ زندگی عام شہری کے برابر ہونا چاہیے۔آج غیر مسلم ممالک میں عام آدمی کو تقریبا ًتمام ضروریات ِ زندگی دستیاب ہیں جبکہ مسلم ممالک میں طبقاتی تقسیم کے مظاہر بہت واضح ہیں۔