حجتہ الاسلام و المسلمین مولانا سید یاور عباس صاحب قبلہ محمد آباد گہنہ کی اہلیہ جو ایک عرصہ سے بیمار تھیں ابھی کچھ دیر پہلے اس دار فانی کو وداع کہا۔