حجت الاسلام احمد قادری (5)
-
یاداشت:
جہانبرازیل کے پادریوں نے ایرانی مبلّغ کو چرچ میں بچوں کےلیےپروگرام کرنے کی دعوت دی
حوزہ/دنیا کے اس کونے میں جہاں غیر مسلم آبادی ہے چند اختراعی سماجی کاموں کے ساتھ آسانی سے بات چیت کرنے کی اتنی گنجائش ہے، ان کے دلوں کو جو کہ مغربی دنیا کے مذموم اہداف کا نشانہ ہیں، پیغمبر اکرم…
-
جہانبرازیل میں ماہ رمضان کی کچھ یادیں/برازیل سے حجت الاسلام احمد قادری کی رپورٹ
حوزہ؍اس سال میرا رزق برازیل کے عیسائیوں میں اہل بیت (ع) کی تعلیمات کو فروغ دینے میں تھی جو امام حسن مجتبیٰ (ع) نے مجھے عطا کی۔
-
ایرانایک مبلّغ کی برازیل کے سفر کی یادداشتیں
حوزہ/ حجت الاسلام احمد قادری نے ایک نوٹ میں اپنے دورہ برازیل کی یادوں اور اس ملک کے عوام کے امام خمینیؒ اور رہبر کی تصویر پر ردعمل کو بیان کیا۔اس نے اپنے برازیلی لہجے میں کہا: آیت اللہ؟ میں نے…
-
کورونا وبا کے آغاز سے اب تک؛
ایرانشہید شفیعی چیریٹیبل ٹرسٹ کی جانب سے ضرورت مندوں میں غذائی مواد کی تقسیم کا بیسواں مرحلہ بحسن و خوبی انجام پایا
حوزہ/شہید شفیعی چیریٹیبل ٹرسٹ کے نگراں نے کہا: "کورونا کی وبا کے آغاز سے، یہ غذائی معاش کے پیکجوں کی تقسیم کا بیسواں مرحلہ ہے جو چیریٹی کے زیراہتمام ضرورت مندوں میں تقسیم کیا جائے گا۔"
-
مسئول خیریہ شہید شفیعی:
ایرانانسان جس معاشرے میں ہو اس کا ذمہ دار بنے،انسانیت کی نسبت سے بهی خود کو مسئول قرار دے،حجت الاسلام احمد قادری
حوزہ/موسسۂ خیریہ شہید محمد رضا شفیعی کے مسئولین، برادران دینی کے مسائل و مشکلات کو سننے اور حل کرنے کو اسلام کی تاکیدات میں سے سمجھتے ہیں۔