حوزہ/ مدرسہ امام المنتظر قم المقدس میں ایام فاطمیہ کی مناسبت سے عظیم الشان عظمت سیدہ و تجلیل روحانیت سیمنار کا انعقاد کیا گیا۔