حوزہ / مدرسہ علمیہ امام صادق (ع) بروجرد کے مدیر نے کہا: ماہ مبارک رمضان خودسازی، ارادے کی تقویت اور روحانی ترقی کا بہترین موقع ہے۔