حوزہ/ موسسہ الکوثر التخصصات العلوم الدینیہ نجف اشرف نے علامہ قاضی نیاز حسین نقوی کی المناک رحلت پر تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔