حوزہ / حجت الاسلام صادقی نے امام خمینی (رہ) کے فرمان کی روشنی میں یوم قدس پر مسلمانوں کی فریاد کو ظلم کے خلاف ایک مؤثر ہتھیار قرار دیا۔