حوزہ / پاکستان کے شہر کوئٹہ کے شیعہ عالم دین جو عمرہ کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب گئے تھے، کو طائف ایئرپورٹ پر گرفتار کر لیا گیا۔