۴ آذر ۱۴۰۳
|۲۲ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 24, 2024
حجت الاسلام فرحزاد
کل اخبار: 2
-
حجت الاسلام فرحزاد نے کہا:
ولایتِ علی (ع) کو دیر سے قبول کرنے والے انبیاء(ع) کی بھی سرزنش ہوئی/معراج میں اللہ تعالیٰ نے نماز اور روزے کی سفارش نہیں کی بلکہ صرف ولایت کی سفارش کی ہے
حوزہ؍ ولایت کا مسئلہ ایک ایسا مسئلہ ہے جس میں خدا کسی کے ساتھ کسی بھی طرح کی کوئی گنجائش یا عذر قبول نہیں کرتا، حتیٰ کہ بعض ایسے انبیاء(ع) جنھوں نے ان کی ولایت کو دیر سے قبول کیا وہ موردِ سرزنش قرار پائے۔معراج میں اللہ تعالیٰ نے نماز اور روزے کی سفارش نہیں کی ہے بلکہ صرف ولایت کی سفارش کی ہے۔ یہ ولایت جڑ اور بنیاد ہے۔
-
شب شہادت امام ہادی(ع):
معاشرے کی معنوی ترقی کیلئے دینی غیرت ضروری ہے، حجت الاسلام والمسلمین فرحزاد
حوزہ/ مذہبی اسکالر اور خطیب حرم حضرت فاطمہ(س) نے کہا کہ خدا کی صفات میں سے ایک صفت غیور ہے، خدا ان لوگوں سے محبت کرتا ہے جو اپنی ناموس سے متعلق غیرتمند ہوتے ہیں اور معاشرے کی معنوی ترقی کیلئے دینی غیرت ضروری ہے، لیکن بدقسمتی سے، آج معاشرے میں غیرت کم ہوئی ہے اور بدحجابی میں اضافے کی ایک وجہ،مرد حضرات کی بے حسی ہے۔