۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024

حجت الاسلام لقمانی

کل اخبار: 1
  • حضرت زینب (س) کو عقیلہ اور محدثہ کیوں کہا جاتا ہے؟

    حجت الاسلام لقمانی:

    حضرت زینب (س) کو عقیلہ اور محدثہ کیوں کہا جاتا ہے؟

    حوزہ / حوزہ علمیہ کے محقق نے کہا: حضرت زینب سلام اللہ علیہا کو "ام المصائب" نہیں بلکہ "ام المحاسن" سمجھنا چاہئے۔ حضرت زینب سلام اللہ علیہا کو صرف 5 سال کی عمر میں اپنی والدہ گرامی حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کا خطبہ حفظ تھا اور وہ باقی پانچ معصومین علیہم السلام سے خطبۂ فدکیہ اور بہت سی دوسری احادیث کی راوی بھی ہیں۔ اسی وجہ سے انہیں "محدثہ" کہا جاتا ہے۔