حجت الاسلام منصور امامی
-
حجت الاسلام منصور امامی:
اسلام کے عظیم ترین معجزات میں سے ایک "انسان شناسی" ہے
حوزہ/ حجۃ الاسلام منصور امامی نے کہا: دنیا کے عظیم تنازعات اور جنگوں کی بنیاد مختلف مکاتب کی بشریت کی شناخت پر مبنی پر ہے اور انسان اور بشریت کے بارے میں اسلام کا نظریہ گویا دین کا عظیم معجزہ ہے۔
-
حجت الاسلام منصور امامی:
اربعین؛ ظلم اور ظالم کے خلاف ابدی جدوجہد کا نام ہے
حوزہ/ حجت الاسلام منصور امامی نے کہا: اربعین حسینی (ع) کا باعظمت جاننا درحقیقت خداوند متعال کا شکر ادا کرنا ہے کہ اس نے کیسے صدیاں گزر جانے کے باوجود سید الشہداء علیہ السلام کے خالص اور نیک عمل کو محفوظ اور عام کیا لہذا ہمیں اس بے انتہا الہی نعمت کا شکرگزار ہونا چاہیے۔
-
حجت الاسلام منصور امامی:
امام جعفر صادق (ع) کے اہم ترین اقدامات میں سے ایک مختلف علوم کے ماہرین کی تربیت اور تشیع کی تشکیل تھی
حوزہ / حجت الاسلام منصور امامی نے کہا: حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کے اپنے دور میں مختلف علوم کے ماہرین کی تربیت اور تشیع کی تشکیل کے سلسلہ میں اہم ترین اقدامات میں سے ایک نیٹ ورکنگ اور سٹرکچرنگ کا قیام تھا۔
-
یہودیوں کی مسلمانوں سے تاریخی دشمنی ہے: حجۃ الاسلام امامی
حوزہ/ صوبہ مغربی آذربائجان میں شعبہ تبلیغات اسلامی کے سربراہ: لعنت ہو اس تہذیب پر جو خود کو برتر سمجھتی ہے لیکن ویٹو کا حق رکھتی استعمال کر کے دنیا کو بتاتی ہے کہ تم انسان نہیں ہو، لعنت ہو اس تہذیب و ثقافت پر جو اسرائیل کی حمایت کرتی ہے۔
-
حجت الاسلام امامی:
قرآن کریم کی توہین دشمن کے خوف کی علامت ہے
حوزہ / حجت الاسلام امامی نے کہا: مکتب پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو پیشرفت سے روکنے کے لئے دشمن دین اسلام اور پیغمبر اسلام(ص) کے خلاف شکوک و شبہات پیدا کرنے کی کوشش کرتا ہے اور اسلام کے مقدسات کی توہین کرتا ہے۔
-
حجت الاسلام منصور امامی:
مغرب انقلاب اسلامی کے قرآنی پیغام سے خوفزدہ ہے
حوزہ / حجت الاسلام امامی نے کہا: مغرب انقلاب اسلامی کو اپنے لئے سب سے بڑا خطرہ سمجھتا ہے چونکہ انقلاب اسلامی کی فکر قرآن سے ماخوذ ہے۔
-
حجت الاسلام منصور امامی:
امام حسین (ع) کا ساتھ دشمنان اہل بیت (ع) کی شناخت کا سبب ہے
حوزہ/ حجت الاسلام امامی نے کہا: امام حسین (ع) کا ساتھ دشمنان اہل بیت (ع) کی شناخت کا سبب ہے۔ امام حسین (ع) کا دشمن صرف عمر سعد ہی نہیں تھا بلکہ جو بھی عمر سعد کی خصوصیات رکھتا ہے وہ اہل بیت (ع) کا دشمن ہے۔