حوزہ / کاشان میں ادارہ تبلیغات اسلامی کے سربراہ نے کہا: امام خمینی صرف ایک سیاسی رہنما نہیں تھے بلکہ معاصر تاریخ میں دین کے ایک عظیم احیاگر تھے۔