حجت الاسلام ناصر رفیعی (5)
-
ایرانحجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر رفیعی کا طلباء کے نام پیغام
حوزہ/ سرزمین ایران کے مشہور خطیب حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر ناصر رفیعی نے نئے تعلیمی سال پر طلاب کو نصیحت فرمائی ہے جسے ہر طالب علم کو پڑھنا چاہئے اور اس پر عمل کرنا چاہئے۔
-
ایراناللہ تعالیٰ سست اور بیکار لوگوں کو پسند نہیں کرتا: حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر رفیعی
حوزہ/ حوزہ علمیہ قم کے پروفیسر نے کہا :اللہ تعالیٰ سست اور بیکار لوگوں کو پسند نہیں کرتا ، اپنی دولت کو معاشرے کی خدمت کے لئے خرچ کرنا چاہیے کیونکہ اگر کوئی شخص صرف مال و دولت جمع کرتا رہے اور…
-
ایرانامام رضا (ع) کے یوم ولادت پر قیدیوں کی رہائی
حوزہ/ حضرت امام علی رضا (ع) کے حرم کے ادارہ اماکن متبرکہ کے سربراہ نے بتایا ہے کہ "یا ضامن آہو" پروگرام کے تحت ان 88 قیدیوں کو جو عمدا" جرائم میں ملوث نہیں تھے، حضرت امام رضا (ع) کے یوم ولادت…
-
ایرانامام علی (ع) سورہ واقعہ میں " السابقون " کے واضح مصداق ہیں، حجت الاسلام ناصر رفیعی
حوزہ/ امام رضا علیہ السلام کے روضے کے خطیب نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ امام علی علیہ السلام، نے سب سے پہلے خدا اور اس کے رسول کی وحدانیت اور رسالت کا اقرار اور ایمان کا اعلان کیا کہا کہ قرآن…
-
ایرانقرآنی گھرانوں میں فاطمہ(س) و علی (ع) کا گھرانہ فنا فی اللہ اور اخلاص کا عالی ترین نمونہ، حجت الاسلام ناصر رفیعی
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین ناصر رفیعی نے حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت کے موقع پر اپنی ایک تقریر میں کہا ہے کہ شہزادی کونین اسلام کی تمام اعلی صفات وکمالات اور خوبیوں کا مظہر تھیں۔