۱۸ اردیبهشت ۱۴۰۳
|۲۸ شوال ۱۴۴۵
|
May 7, 2024
حجت الاسلام والمسلمین بہاءالدین آقا حسینی
کل اخبار: 1
-
امام جمعہ شہر محمدیہ:
قرآنی احکام پر عمل آج کے اسلامی معاشرہ کی ضرورت ہے
حوزہ / ایران کے شہر محمدیہ کے امام جمعہ نے کہا: اگر ہم قرآنی مباحث پر توجہ کریں تو معاشرہ سے بداخلاقی ختم ہو سکتی ہے۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ معاشرے میں قرآنی مفاہیم کو رائج کیا جائے۔