حجت الاسلام والمسلمین رضا خدری
-
دنیا آج امام خمینیؒ کے وصیت نامے کو سمجھ رہی ہے:مدیر حوزہ علمیہ بوشہر
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین خدری نے کہا دنیا آج امام خمینیؒ کے وصیت نامے کو سمجھ رہی ہے، دنیا بھرکے نوجوانوں اور اساتذہ بیدار ہو رہے ہیں اور مکتب امام خمینی (رہ) جو کہ حقیقت میں مکتب اہل بیت علیہم السلام ہے اس کی جانب مائل ہو رہےہیں۔
-
حوزہ علمیہ بوشہر کے مدیر:
آزادی اظہار رائے اور انسانی حقوق کے بارے میں مغرب کا دعویٰ جھوٹا ہے
حوزہ/ حوزہ علمیہ بوشہر کے مدیر نے دور کا ماحول اور اسرائیل کے لیے مغربی ممالک کی حمایتوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا: آج یہ بات بالکل عیاں ہو گئی ہے کہ آزادی اظہار رائے اور انسانی حقوق کے بارے میں مغرب کا دعویٰ بالکل غلط ، بے بنیاد اور جھوٹا ہے، یہی وجہ ہے کہ امریکہ کی ممتاز یونیورسٹیوں میں طلبہ علیٰ الاعلان سامنے آکر مغرب کے خلاف نعرے لگارہے ہیں۔
-
پرنسپل مدرسہ علمیہ بوشہر:
حضرت حمزہ (ع) پہلی شخصیت ہیں کہ جنہیں سید الشہداء کا لقب دیا گیا
حوزہ / ایران کے شہر بوشہر میں مدرسہ علمیہ کے پرنسپل نے کہا: حضرت حمزہ علیہ السلام وہ پہلی شخصیت ہیں کہ جنہیں سید الشہداء کا لقب دیا گیا۔ حضرت حمزہ عظیم شخصیت کے مالک تھے۔ انہوں نے اسلام کے ابتدائی سخت اور کٹھن دنوں میں پیغمبراسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حمایت میں اپنی جان تک قربان کر دی۔