حجت الاسلام والمسلمین سید اسماعیل خطیب
-
ایران میں داعش اور تکفیری گروہوں کے 2 سرغنہ گرفتار
حوزہ/ایرانی وزیر اطلاعات نے حکومتی بورڈ کے اجلاس کے موقع پر کہا: ایک آپریشن میں تقریباً 20 افراد جو کہ غیر ملکی ہیں، ان کی شناخت کرکے گرفتار کیا گیا، ان میں سے دو داعش اور تکفیری گروہوں کے رہنما تھے۔
-
طوفان الاقصیٰ نے صیہونیت کے غرور کو توڑ دیا
حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمین سید اسماعیل خطیب نے کہا: فلسطینی اسلامی مزاحمت کے تاریخی آپریشن طوفانی الاقصی نے خطے میں امریکہ کی ایک اور ذلت آمیز شکست دی ہے اور غاصب صیہونیت کی جھوٹی شان کو مکمل طور تباہ و برباد کر دیا ہے۔
-
صیہونی حکومت اور اس کے حامیوں کو ایک تباہ کن الہی اور عوامی انتقام کے لئے تیار رہنار چاہئے
حوزہ/ انہوں نے کہا: ایرانی وزیر اطلاعات نے کہا کہ صیہونی حکومت اور اس کے حامیوں کو ایک تباہ کن الہی اور عوامی انتقام کے لئے تیار رہنار چاہئے۔
-
ایرانی وزیر انٹیلی جنس:
صیہونی حکومت کے گلے میں دہشت کی رسی بخوبی قابلِ مشاہدہ ہے
حوزہ / ایرانی وزیر اطلاعات نے اسرائیلی ہرزہ سرائیوں اور ملک میں فسادات وغیرہ کی صہیونی مذموم کوششوں پر خبردار کیا کہ جمہوریہ اسلامی ایران کے لیے عدم تحفظ کی صورت میں سرحدوں پر کسی بھی اقدام کا مسلح افواج اور سیکیورٹی اداروں کی جانب سے فیصلہ کن اور منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔