حوزہ / حوزہ علمیہ کے مدیر آیت اللہ علی رضا اعرافی نے حجت الاسلام والمسلمین حاج شیخ علی طائب (رحمۃ اللہ علیہ) کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے۔