حجت الاسلام والمسلمین فاضل
-
طلباء کو اپنے اندر قائدانہ خصوصیات اور صلاحیتیں پیدا کرنی چاہئیں
حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین فاضل نے کہا: دعای افتتاحی کے ایک حصے میں آیا ہے کہ "خدایا ہمیں اس حکومت میں مدعو کرنے والوں میں سے قرار دے" یعنی حکومتِ کریمہ میں، ہمیں قائدین میں سے ہونا چاہیے۔ لہذا ایک طالب علم کے اندر لیڈر بننے کے معیار کو موجود ہونا چاہیے اور اس سلسلہ میں انہیں دوسروں سے آگے حرکت کرنی چاہیئے۔
-
حجت الاسلام و المسلمین فاضل:
امام زمانہ (عج) کا سپاہی بننا انتہائی باارزش اور قیمتی ہے
حوزہ / حوزہ علمیہ خواہران کے سربراہ نے کہا: اگر ہم معارفِ اہل بیت (ع) اور خالص اسلامی تعلیمات کو صحیح طریقے سے اور بغیر کسی کمی و کاستی کے دنیا تک پہنچا سکیں تو عالم واقعی اور ائمہ علیہم السلام کے حقیقی شیعہ کہلانے کے حقدار بن جائیں گے۔
-
ایران میں حالیہ شورشوں کے متعلق آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کے نمائندہ کا بیان
حوزہ / حضرت آیت اللہ العظمی سیستانی کے نمائندے نے ایران میں حالیہ شورشوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ بلوے ہرگز عوامی نہیں ہیں۔ یہ کچھ لفنگے اور آوارہ لوگوں کا کام ہے۔ معلوم نہیں ہے وہ کہاں سے آئے ہیں اور کس دشمن کے آلہ کار ہیں؟۔