۱۹ اردیبهشت ۱۴۰۳
|۲۹ شوال ۱۴۴۵
|
May 8, 2024
حجت الاسلام والمسلمین محمد تقی سبحانی نیا
کل اخبار: 2
-
حوزہ علمیہ قزوین کے سرپرست:
طلبہ کو نور کمپیوٹر ریسرچ سنٹر سے آشنا کرانے کی ضرورت ہے
حوزہ / حوزہ علمیہ قزوین کے سرپرست نے کہا: "نور کمپیوٹر ریسرچ سنٹر آف اسلامک سائنسز" دنیا میں اسلامی علوم کے سافٹ ویئرز بنانے والے سب سے اہم اداروں میں سے ایک ہے۔ طلبہ کی اس مجموعہ کے سافٹ ویئرز سے آشنائی انہیں تحقیقی میدان میں مزید مضبوط بنانے کے لیے اچھے نتائج دے سکتی ہے۔
-
مدرسہ علمیہ قزوین کے پرنسپل:
خوشحال زندگی زیادہ درآمد میں نہیں بلکہ میاں بیوی کے درمیان ہم آہنگی میں ہے
حوزہ/ مدرسہ علمیہ قزوین کے پرنسپل نے کہا: خوشحال اور شیرین زندگی زیادہ درآمد میں نہیں بلکہ میاں بیوی کے درمیان ہم آہنگی میں ہے۔