حجت الاسلام والمسلمین میرباقری
-
حجت الاسلام والمسلمین میر باقری:
مومن باقی رہنا مومن ہونے سے کہیں زیادہ اہم اور ضروری ہے
حوزہ/ حرم مطہر حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے خطیب نے کہا: دنیاوی مصائب اور آزمائشیں انسانی دینداری کا سب سے اہم معیار قرار پاتی ہیں۔
-
حجت الاسلام والمسلمین میر باقری:
مکتبِ عاشورا محبت و آزادی اور ظلم و ستم سے نفرت کا درس دیتا ہے
حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین میر باقری نے کہا: دنیاوی محبت اور دنیاوی دوستی نے بعض لوگوں کو امام حسین علیہ السلام کے اصحاب کی صفوں سے جدا کر دیا۔ امام حسین علیہ السلام کا عاشورا دنیا کا سب سے پاکیزہ اور بہترین منظر ہے جس میں امام علیہ السلام اور ان کے وفادار ساتھی شجاعت، ایثار و قربانی، ظلم کے خلاف قیام اور شہادت کے مرتبہ پر فائز ہونے جیسے مقامات میں اپنے عروج پر ہیں۔
-
حجت الاسلام والمسلمین میر باقری:
امام زمان (عج) کے ذریعہ ہم خدا کے ساتھ رابطہ قائم کر سکتے ہیں
حوزہ / حوزہ علمیہ کے استاد نے کہا: جو شخص معصوم علیہ السلام کے متعلق جتنی معرفت حاصل کرتا ہے اتنا ہی خدا کے قریب ہوتا جاتا ہے۔ توجہ رہے کہ ہمیں ائمہ علیہم السلام کے بارے میں غلو کا شکار نہیں ہونا چاہئے اور ہمیں اس سلسلہ میں کوتاہی نہیں کرنی چاہئے کیونکہ جو شخص معرفت امام علیہ السلام میں "مقصّر" ہو گا تو اس کے نتیجہ میں معرفتِ خدا اور اس کی اطاعت میں بھی مقصر ٹھہرے گا۔