حجت الاسلام و المسلمین اصغر عرفانی
-
حجت الاسلام والمسلمین اصغر عرفانی:
معاشرے میں نماز کی ترویج درحقیقت تمام اچھائیوں کی ترویج ہے
حوزہ/ ایران کے شہر قزوین میں مدرسہ علمیہ کے پرنسپل نے کہا: انسان کی زندگی میں نماز کے مثبت آثار کو دیکھتے ہوئے کہا جا سکتا ہے کہ معاشرے میں اس فریضے کی ترویج، درحقیقت تمام اچھائیوں ترویج ہے۔
-
حوزہ علمیہ قزوین کے مدیر:
حضرت زینب کبری (س) نے دشمن کو اسیر کر رکھا تھا
حوزہ/ حوزہ علمیہ قزوین کے مدیر حجۃ الاسلام والمسلمین اصغر عرفانی نے کہا: حضرت زینب ظاہری طور پر قید تو تھیں لیکن حقیقت میں دشمن کو قید رکھا تھا۔
-
حجت الاسلام والمسلمین اصغر عرفانی:
اربعین واک دشمن کے تفرقہ ایجاد کرنے میں اس کی شکست فاش کو ظاہر کرتی ہے
حوزہ / حوزہ علمیہ قزوین کے مدیر نے کہا: آج عاشورای حسینی (ع) اور اربعین واک کی بدولت ہم سماجی اور اسلامی یکجہتی کا مشاہدہ کر رہے ہیں جو مسلمانوں میں تفرقہ ایجاد کرنے میں دشمن کی شکست فاش کو ظاہر کرتا ہے۔
-
حرم مطہر حضرت شاہ چراغ (ع) پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت میں سرپرستِ حوزہ علمیہ قزوین کا پیغام
حوزہ / ایران کے صوبہ قزوین میں حوزہ علمیہ قزوین کے سرپرست نے اپنے ایک پیغام میں حرم مطہر شاہچراغ (ع) شیراز میں دہشت گردی اور بزدلانہ کارروائی کی شدید مذمت کی۔
-
حجت الاسلام و المسلمین اصغر عرفانی:
حوزاتِ علمیہ کو جدید تحقیقی آلات و وسائل سے آراستہ کیا جائے
حوزہ /حوزہ علمیہ قزوین کے سرپرست نے کہا: آج حوزاتِ علمیہ کو جدید علمی و تحقیقی آلات و وسائل پر توجہ دینی چاہیے اور ان سے آراستہ ہونا چاہیے۔
-
پرنسپل مدرسہ علمیہ قزوین:
امام جواد (ع) جوانوں کے لئے کامل نمونہ ہیں
حوزہ / ایران کے شہر قزوین میں مدرسہ علمیہ کے پرنسپل نے کہا :امام جواد علیہ السلام بھی تمام ائمہ علیہم السلام کی طرح جوانوں کے لئے تقویٰ، عبادت اور بندگی میں کامل نمونہ ہیں۔
-
حجت الاسلام والمسلمین اصغر عرفانی:
اساتید کو طلباء کی علمی پیشرفت کے ساتھ ان کی اخلاقی و معنوی ترقی کو بھی مدنظر رکھنا چاہیے
حوزہ / ایران کے صوبہ قزوین میں حوزہ علمیہ کے مدیر نے کہا: اساتید کو چاہئے کہ وہ طلباء کی علمی پیشرفت کے ساتھ ساتھ ان کی اخلاقی اور معنوی ترقی میں بھی کوتاہی نہ کریں۔
-
حجت الاسلام و المسلمین اصغر عرفانی:
اساتذہ کو چاہئے کہ وہ زمانے کے تقاضوں کے مطابق طلبہ کی دینی اور تعلیمی ضروریات کو پہچانیں
حوزہ / ایران کے صوبہ قزوین میں حوزہ علمیہ کے سرپرست نے کہا: اساتید کو طلباء کے وقت اور حالات سے قریب ہونا چاہئے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ طلباء کی تعلیمی ضروریات کو سمجھیں اور انہیں درک کریں۔